the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بجنور،10مارچ(ایجنسی) شادی شدہ خاتون (27) کے ساتھ تین لوگوں کے مبینہ طور پر اجتماعی آبروریزی کرنے اور اس پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے. معاملہ بجنور ضلع کے پیلی چوکی علاقے کا ہے. پولیس نے آج بتایا کہ آٹھ مارچ کو خواتین کی جانب سے درج ایف آئی آر کے مطابق، بجنور بس اسٹانڈ پر تین لوگوں سے اس نے لفٹ لی تھی.


start;">انہوں نے بتایا کہ تینوں نے اس کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت ریزی کی اور پیلی چوکی گاؤں کے پاس سڑک کنارے چھوڑنے سے پہلے اس کے اوپر تیزاب بھی پھینکا. بجنور سٹی پولیس تھانہ کے انسپکٹر اجے گوتم نے بتایا کہ پولیس اس سلسلے ایف آئی آر درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ابھی تک اس سلسلے میں کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے لیکن قصورواروں کو پکڑنے کی کوشش جاری ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.